سید باغ علی شاہ کاظمی مشہدی رح سیدانوالہ ضلع جہلم

آپ کی ولادت 30 جون 1897 کو موضع جھگیاں میں سید امیر شاہ مشہدی کے گھر ہوئی ۔ آپ کی والدہ محترمہ سیدہ سردار بی پنڈی سید پور کے سادات سے تھیں ۔ آپ کا تعلق سادات کاظمی المشہدی کی مشہور شاخ قاضیال سے ہے ۔ آپ کے اجداد نے مختلف جگہوں سے ہوتے ہوئے…

Read More

عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں

عرفان ، تصوف اور شیعیت جلیل القدر شیعہ علماء کی نظر میں ” ﻋﺮﻓﺎﻥ ” ﮐﺎ ﻟﻔﻆ، ﻟﻐﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺨصوﺹ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻃﻨﯽ ﺷﮩﻮﺩ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﻮﺩ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ…

Read More

حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ

حضرت سید شاہ نواز ہمدانی رح مزار موضع بخشہ تھانہ قادر پور ضلع جھنگ  __________ آپ کی ولادت 1850 کے لگ بھگ تلہ گنگ ضلع چکوال میں سادات ہمدانیہ تلہ گنگ کی شاخ کریم شاہال میں سید نور حسین شاہ بن سید احمد سلطان ہمدانی رح کے گھر ہوئی ۔ آپ کا نسبی تعلق علاقہ…

Read More

قاضی سید محمد اشرف شاه کاظمی مشہدی رح

فخر سادات مشہدیہ کشمیر قاضی سید محمد اشرف شاه کاظمی مشہدی رح اپ کی ولادت 1940ع مین سید یوسف شاہ مشہدی رح کے گھر ہویی . اپ کا تعلق کاظمی مشہدی خاندان سے ہے . جو کشمیر بھر مین علم و دانش کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے. شجرہ نسب سید محمد اشرف شاه…

Read More

تاريخ سادات زيدي

نام كتاب : تاريخ سادات زيديتاليف : سيد معروف حسين زيدي سجاده نشين دربار شاه سفير رح تحصيل سوهاوه ضلع جهلم ناشر : مكتبه سجاديه شاه سفير جهلمبيشكش : سيد علي رضا زيدي 03325147472

Read More

تزکرۃ سادات موسویہ کاظمیہ الخواریہ سندھ پاکستان

تزکرۃ سادات موسویہ کاظمیہ الخواریہ سندھ پاکستانسید میر علی ہراتی موسوی بن سید محمد بن حسین بن علی بن احمد بن محمد عرف حسین بن یوسف عرف ابراھیم بن علی الخواری بن علی حسین (حسن الامیر) بن جعفر ثانی الخواری بن امام موسی کاظم ع (بروایت سادات متعلوی ص 4)میر علی ہراتی پانچ فرزندوں سمیت…

Read More
en English
X